Mustafa kamal b jhoota

متحدہ کے مصطفی کمال نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا تھا کے الطاف حسین کی جانب سے بلئیر کو بھیجے جانے والے خط پر درج پتا ہی غلط جبکے انکا یے ایک اور جھوٹ اپنے جاہل ووٹرز کے لئے تھا اسکا پول متحدہ کی ویب سائٹ نے ہی کھول دیا,,,, تو مصطفی صاحب جھوٹ بولنے کے لئے عقل چاہئے ہوتی ہے جو آپ میں اور آپکے حمایتوں میں نہیں۔۔۔


کولینڈل ایونیو وہ جگا ہے جہاں الطاف نے ٢٧ جنوری ٢٠٠٠ کو ڈان کی نیوز وائر سروس سے خطاب کیا تھا کے اگر مہاجروں کا قتل عام بند نا کیا گیا تو وہ بھارت سے مدد مانگیں گے۔۔۔